SOCIETY'S ETHICS, REFORM AND UPBRINGING IN THE LIGHT OF SEERAT UN NABI (S.A.W) '
Autor: | Dr. Makhdoom Roshan Siddique, Muhammad Khalid Shafi., Dr Hafiz Fayaz Ali |
---|---|
Rok vydání: | 2023 |
Předmět: | |
DOI: | 10.5281/zenodo.8051110 |
Popis: | تمام تعریفیں اس ذات کیلئے ہیں جس نے شفیع المذنبین، رحمۃ اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور اپنی الہامی کتاب قرآنِ مجید کے ذریعہ انسانوں کو صحیح تربیت کا راستہ بتایا اور تمام مخلوق کو ہدایت خیر و بھلائی اور اصلاح معاشرے کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا۔اور درود و سلام ہو سرکارِ دو عالم حضرت محمد ﷺ پر جن کو اللہ تعالیٰ نے انسانیت کیلئے مربی و معلم، مصلح بنا کر مبعوث فرمایا، اور جن پر ایسی عظیم الشان شریعت نازل فرمائی جو بنی نوعِ انسان کے لئے عزّت و کرامت اور بزرگی و شرافت کے دروازے کھولتی ہے ، ا ور اللہ کی رحمت ہو نبی کریم ﷺ کی آل و اولاد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین پر جنہوں نے بعد میں آنے والے امتیوں کیلئے اصلاح و تربیت و تعمیر کے سلسلہ میں ایسے شاندار بے نظیر نمونے چھوڑے جو قوموں کے لئے مشعلِ راہ بنے ۔ http://www.al-azhaar.org/index.php/alazhar/article/view/438 |
Databáze: | OpenAIRE |
Externí odkaz: |